Type Here to Get Search Results !

تھوک کلچر اور سویب کی تیاری اور فکس کر کے سلائیڈ بنانے کے بارے میں تفصیل سے لکھیں

 


سوال بلغم / تھوک کلچر اور سویب کی تیاری اور فکس کر کے سلائیڈ بنانے کے بارے میں تفصیل سے لکھیں 


 تھوک کآ کلچر ٹسٹ پھیپھڑوں یا سانس لینے کے راستے کو متاثر کرنے والے بیکٹیریا کا پتہ لگانے اور ان کی شناخت کرنے کا ایک اھم ٹسٹ ھوتا ہے۔


 تھوک ایک گاڑھا سیال ہے جو پھیپھڑوں اور اس سے ملحقہ سانس کی آمدورفت کے راستوں میں تیار ہوتا ہے۔ عام طور پر ، تھوک کے بیکٹیریولوجیکل ٹسٹ کے لئے صبح کے تازہ نمونے کو ترجیح دی جاتی ہے

 تھوک کا نمونہ ایک جراثیم کش یعنی جراثیموں سے پاک و صاف، خشک ، لیک پروف کریک نہ ھوسکنے والے ایک کھلے منہ والے پلاسٹک کنٹینر میں جمع کیا جاتا ہے اور جانچ کاری کے لئے لیبارٹری بھیج دیا جاتا ہے۔



 بلغم / تھوک کے نمونے کو لینے کا عمل کھانس کر کے منہ کےذریعے لیا جاسکتا ہے۔ تھوک نکالنے کے لئے یا کھانسی کروانے کے لئے یا بلغم کو باھر نکالنے کے لئے پھیپھڑوں میں سلائین کو سپرے کے ذریعے چھڑکا جاتا ھے یا انحیل کروایا جاتا ھے

اس کے علاوہ ایک خاص محفوظ اور جراثیم کش برش کے زریعے انڈوٹریکیل ٹیوب کی مدد سے بھی لیا جاسکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.