Type Here to Get Search Results !

Method to improve lab reports


ان میں سے کچھ وجوھات پر حفاظتی اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ان غلطیوں پر قابوپایا جا سکتا ھے اور لیب رپورٹس کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ھے۔*


PATIENT*

مریض کی طرف سے عام طور پر درج زیل عوامل رپورٹس میں تبدیلی کا سبب بنتے ہیں۔

مریض کی خوراک، مریض کا کسی مرض کی وجہ سے ادویات کا باقاعدہ استعمال، مریض کا روز مرہ زندگی میں کسہ نشہ آور اشیاء کا استعمال، سگریٹ نوشی، خاتون کا حاملہ ھونا، وغیرہ

*۔SAMPLE COLLECTION

Pre Analytical Errors

 میں سب سے زیادہ غلطی جو نسبتا عام طور ہر لیب سٹاف سے سرزد ھوتی ھے، وہ شعبہ فلباٹومی میں سیمپل کولیکشن کے وقت ھوتی ھے۔ اس میں مریض کی شناخت، سیمپل وائلز پر غلط لیبل کا لگ جانا، سیمپل لینے کا وقت اور حاصل خرنے کا طریقہ، سیمپل کی Preservation کے دوران اینٹی کوآگلینٹس کا استعمال۔*


*۔SAMPLE HANDLING*

*زیادہ تر سیمپل لینے والی جگہ اور ٹسٹ کرنے والی جگہ مختلف ھوتی ہیں۔ اس دوران مندرجہ زیل وجوھات کی بنا پر غلطیاں ممکن ھو سکتی ہیں۔*

*Sample Labeling, Transportation. Temperature, Centrifugation, Supernatant Separation, & Sampke Storage etc.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.