Type Here to Get Search Results !

ANALYTICAL ERRORS in labortory test

 


*۔ANALYTICAL ERRORS*

*اس سے مراد وہ تمام غلطیاں ہیں جو ٹسٹ کرنے کے دوران سامنے آتی ہیں۔ان غلطیوں کو کم سے کم کرنے کے لئے جو اقدامات کئے جاتے ہیں ان کو کوالٹی کنٹرول کا نام دیا جاتا ھے۔*

*۔QUALITY CONTROL*

*کوالٹی کنٹرول سے مراد یہ ھے کہ لیبارٹری اس بات کو یقینی بناتی ھے کہ اس کے جاری کردہ لیب رزلٹس نہ صرف معیاری اور بہترین ھوں بلکہ معالج کی تشخیص کے مطابق ھوں۔ تاکہ مریض کے علاج کرنے میں آسانی ھو۔*

*لیبارٹری میں ٹسٹ کرنے کے دوران غلطیوں کودرج زیل دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ھے۔* 

 

*(1) ایسی غلطیاں جو بےقاعدہ ھوں جن کی آپس میں کوئی مطابقت نہ ھو۔ یہ غلطیاں عام طور پر مندرجہ زیل وجوھات کی بنا پر سامنے آتی ہیں۔*

۔ *i- ٹسٹ کرنے کے لئے استعمال کئے جانے والے طریقہ کار میں خرابیکا ھونا*

۔ *ii۔ ری ایجنٹس اور سیمپل کو مناسب طریقے سے مکس نہ کرنا۔*

۔ *iii۔ ٹسٹ کے دوران درجہ حرارت میں کمی بیشی ھونا۔*

۔ *iv۔ استعمال ھونے والے 

Glassware کا آلودہ ھونا۔*

۔ *v۔ کام کی زیادتی اور لیب سٹاف کی کمی کی وجہ سے ٹیکنیشنز کا شارٹ کٹس کا استعمال کرنا۔*

۔ *vi۔ بجلی کی وولٹیج کی کمہ بیشی کا ھونا۔*

۔ *vii۔ سیمپلز ایسے اجزا کا مقجود ھونا جو ٹسٹ نتائج پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ھوں*


*(2۔) دوسری قسم کی غلطیاں ایک ترتیب کے ساتھ سامنے آتی ہیں۔ تمام نتائج ایک مخصوص مقدار میں اپنے اصل نتائج سے مختلف ھوتے ہیں۔ اس قسم کی غلطیوںکہ وجوھات درج ذیل ہیں۔*

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.